alhudalogo

Qul Ya Ayyuhal Qafirun...

قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ وَلا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
کہہ دیجیئے اے کافرو! نہیں میں عبادت کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں اور نہ میں عبادت کرنے والا ہوں جس کی تم نے عبادت کی اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔ تھمارے لیے تمھارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین ہے۔
Say, O disbelievers,I do not worship what you worship.Nor will I be a worshipper of what you worship.Nor will you be worshippers of what I worship.For you is your religion, and for me is my religion.